25 اپریل 2012 - 19:30

کراچي ... کراچي ميں نامعلوم افرادکي فائرنگ اور ڈکيتي مزاحمت پر فائرنگ سے دو افرادہلاک جبکہ ايک زخمي ہو گيا.

ابنا: پوليس کے مطابق صدر کے علاقے ريگل چوک پر ڈکيتي مزاحمت کے دوران فائرنگ سے دو افراد زخمي ہو گئے، جنھيں طبعي امدادکے لئے سول اسپتال منتقل کيا،

محمود آباد چھ نمبر ميں گھر کے باہر کھڑے توصيف نامي شخص نامعلوم افراد کي فائرنگ سے ہلاک ہوگيا جس کي لاش کو ضابطہ کي کاروائي کے لئے جناح اسپتال منتقل کر ديا گيا ہے.  .......

/169